دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ نے ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کو رہا کرنےکا حکم دے دیا

اس سے قبل سپریم کورٹ نے ملزمان کی رہائی کیخلاف حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

سپریم کورٹ نے ڈینئل پر قتل کیس کے ملزمان کو رہا کرنےکا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے ڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کی اپیلیں خارج کردیں

اس سے قبل سپریم کورٹ نے ملزمان کی رہائی کیخلاف حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

ملزمان کے وکیل کو سن کر ہی حکم امتناع دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کرینگے، جسٹس عمر عطاء بندیال

احمد عمر شیخ کے کالعدم تنظیموں سے روابط ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

سندھ حکومت نے حساس معلومات سربمہر لفافے میں عدالت کو دیدیں

شواہد موجود ہیں لیکن ایسے نہیں کہ عدالت میں ثابت کر سکیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

جو مواد سپریم کورٹ کو دیا وہ پہلے کسی فورم پر پیش نہیں ہوا، جسٹس عمر عطاء بندیال

جو معلومات کبھی ریکارڈ پر نہیں آئیں ان کا جائزہ کیسے لیں؟ جسٹس عمر عطاء بندیال

ریاست کے پاس معلومات تھیں تو احمد عمر شیخ کیخلاف ملک دشمنی کا کیس کیوں نہیں چلایا؟ جسٹس عمر عطاء بندیال

حکومت نے احمد عمر شیخ کو کبھی دشمن ایجنٹ قرار ہی نہیں دیا، جسٹس منیب اختر

دہشتگردی کیخلاف جنگ سے کوئی انکار نہیں کر سکتا، جسٹس منیب اختر

دہشتگردی کیخلاف جنگ کب ختم ہوگی کوئی نہیں جانتا، جسٹس منیب اختر

دہشتگردی کیخلاف جنگ شاید آئندہ نسلوں تک چلے، جسٹس منیب اختر

ریاست کا اپنے شہریوں کو ملک دشمن قرار دینا بھی خطرناک ہے، جسٹس منیب اختر

ریاست کیخلاف جنگ کرنے والا ملک دشمن ہوتا ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

یہ بھی پڑھیں:ڈینیل پرل کیس اور ہمارا مستقبل۔۔۔ اعزاز سید

 

About The Author