چارسدہ، باچا خان یونیورسٹی میں عبایا لازمی قرار، ہیل پہننے پر پابندی ، ترجمان
طالبات کے میک اپ کرنے اور سکن ٹائٹس پہننے پربھی پابندی کی سفارشات مرتب
اکیڈمک کونسل اجلاس میں فیکلٹی ممبران اورطلبہ کے لیے لباس کے قواعد وضوابط کے سفارشات مرتب
سفارشات کی حتمی منظوری سینڈیکیٹ کے اجلاس میں دی جائے گی، ترجمان باچا خان یونیورسٹی
سفارشات کی روشنی میں طالبات کے لیے کالے رنگ کے ڈھیلے عبایا لازمی قرارکالے رنگ کے ہموار
چپل پہننے اور یونیورسٹی کارڈ گلے میں آویزاں کرنا لازمی
جینز، ٹائٹس، ٹی شرٹس، ٹراوزرز، میک اپ جیولری، فینسی پرس اور ہیلز پہننے پر پابندی
اے وی پڑھو
خیبرپختونخوا کی بارہ سرکاری جامعات کو انتظامی اور مالی بحرانوں کا سامنا
75غیرقانونی قرضہ دینےوالی ایپس کاایک لاکھ لوگوں کیساتھ ایک ارب روپےکافراڈ
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان