دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر او ایم سی مارجن میں 45 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز

حکومت نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول ،ڈیزل پر او ایم سی اور ڈیلر مارجن بڑھانے کی سمری تیار کرلی

پیٹرول پر او ایم سی مارجن میں فی لیٹر 45 پیسے اضافے کی تجویز

پیٹرول پر ڈیلرز مارجن میں 58 پیسے اضافے کی تجویز

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر او ایم سی مارجن میں 45 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز

ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 50 پیسے بڑھانے کی تجویز

پیٹرول پر او ایم سی مارجن 2روپے 81 پیسے سے بڑھا کر 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر کرنے کی تجویز

پیٹرول پر ڈیلرز مارجن 3 روپے 70 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 28 پیسے فی لیٹر کرنے کی تجویز

ڈیزل پر او ایم سی مارجن 2 روپے 81 پیسے سے بڑھا کر 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر کرنے کی تجویز

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 3 روپے 12 پیسے سے بڑھا کر 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر کرنے کی

تجویز

About The Author