دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیس بک صارفین کا ڈیٹا پھر چوری ہوگیا

سیکیورٹی ریسرچرز کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے سو ممالک کے صارفین متاثر ہوسکتے ہیں

فیس بک صارفین کا ڈیٹا پھر چوری ہوگیا۔ ٹیلی گرام پر فیس بک کے پچاس کروڑ نمبر فروخت کیلئے پیش کر دیئے گئے۔

فیس بک کا کہنا ہے کہ یہ ڈیٹا اگست دوہزار انیس سے پہلے کا ہے ،، اکاؤنٹس کو محفوظ بنانے کے لیے مزید اقدامات اٹھائے گئے تھے۔

سیکیورٹی ریسرچرز کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے سو ممالک کے صارفین متاثر ہوسکتے ہیں۔

فیس بک صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ۔۔۔۔

ٹیلی گرام پر فیس بک صارفین کے 50کروڑ موبائل نمبر فروخت کیلئے پیش

یہ ڈیٹا اگست دوہزار انیس سے پہلے کا ہے،فیس بک

اکاؤنٹس کو محفوظ بنانے کیلئے مزید اقدامات اٹھائے گئےتھے، فیس بک

About The Author