دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا ویکسین لگوائیں اور ڈسکاؤنٹ پائیں

ریسٹورینٹس نے ان ڈسکاونٹس کو "اسپریڈ لو ناٹ رونا" کے سلوگن کے ساتھ متعارف کرایا ہے

کورونا ویکسین لگوائیں اور ڈسکاؤنٹ پائیں

دبئی کے ریستورانوں نے ایسے صارفین کے لیے 10 سے 20 فیصد رعایت دینے کی پیش کش کی ہے

جو کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں۔

کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوانے کے بعد ریسٹورینٹ آنے والے شہریوں کو قیمتوں

میں 10 فیصد تک رعایت دی جائے گی

جبکہ دوسرا ٹیکہ لگوا کر کورس مکمل کرنے والے صارفین کو 20 فیصد تک رعایت دینے کا

اعلان کیا گیا ہے۔

ریسٹورینٹس نے ان ڈسکاونٹس کو "اسپریڈ لو ناٹ رونا” کے سلوگن کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔

تاہم صارفین کو رعایت حاصل کرنے کے لیے میڈیکل سرٹیفیکٹ جمع کرانا ہوں گے

About The Author