دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حادثے میں موٹرسائیکل سوار کو زخموں سے بچانے والی جینز تیار

جیںز میں لگے ایئربیگ ایکسڈنٹ کے وقت موٹرسائیکل سوار کونقصان سے محفوظ رکھیں گے

حادثے میں موٹرسائیکل سوار کو زخموں سے بچانے والی جینز تیار کرلی گئی،

سویڈن کے ڈیزائنر نے رائیڈرز کو حادثے کے دوان زخمی ہونے سے بچانے کے لیے ایئربیگ جینز تیار کی ہے۔

جیںز میں لگے ایئربیگ ایکسڈنٹ کے وقت موٹرسائیکل سوار کونقصان سے محفوظ رکھیں گے۔

ڈئیزائنرز کے مطابق کسی بھی حادثے میں بائیکرز کی ٹانگیں بری طرح متاثر ہوتی ہیں

اور اسی بات کو لے کر ایئربیگ جینز متعارف کروائی ہے۔

جس میں حادثے کی صورت میں ہوا بھر جائے گی۔

اس سے قبل ایسی جیکٹ بھی بنائی جاچکی ہے جس میں ایئر بیگ لگا ہوا ہے۔

About The Author