دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کا ایک اور فراڈ

براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل ہندوستان کے سابق سی ای او ، پرتھو داس گپتا

بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کا ایک اور فراڈ ۔۔

چینیل کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے چالیس لاکھ کی رشوت دی

۔۔۔  براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل ہندوستان کے سابق سی ای او ، پرتھو داس گپتا ،، نے پولیس کو بیان دیا

ہے ،، کہ بھارتی اینکر نے تین سالوں میں انہیں دو مرتبہ بارہ سو ڈالرز دئیے،، پولیس نے ٹی آر پی اسکیم

میں ارنب گوسوامی کے خلاف تین ہزار چھ سو صفحات پر مشتمل اضافی چارج شیٹ تیار کر لی ہے ،، اس

سے پہلے  ،،،  پرتھو داس گپتا کے ساتھ ہی ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ نے منظر عام پر آ کر ان پر

کئی سوالات کو اٹھایا تھا

About The Author