دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی امریکن صائمہ ڈیٹرائٹ میں پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر

وہ ریاست اور امریکا کی پہلی مسلم خاتون امریکن ہیں جو اگلے ماہ یہ منصب سنبھالیں گی۔

پاکستانی امریکن صائمہ ڈیٹرائٹ میں پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر

پاکستانی امریکن صائمہ محسن کو ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر کردیا گیا

وہ ریاست اور امریکا کی پہلی مسلم خاتون امریکن ہیں جو اگلے ماہ یہ منصب سنبھالیں گی۔باون برس کی

صائمہ محسن قائم مقام یوایس اٹارنی برائے ایسٹرن ڈسٹرکٹ کا منصب 2 فروری کو سنبھالیں گی۔صائمہ

محسن پاکستان میں پیدا ہوئی تھیں اور وہ 2002 سے اٹارنی آفس میں کام کررہی ہیں۔

About The Author