دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چوالیس ارب کچرے کے ڈبے میں چلا گیا

برطانیہ کے 35 سالہ آئی ٹی انجینئر نے 2009 میں کرپٹو کرنسی میں حصہ لیا

چوالیس ارب کچرے کے ڈبے میں چلا گیا

حکام کی جانب سے تلاشی کی اجازت بھی نہیں

 برطانیہ کے 35 سالہ آئی ٹی انجینئر نے 2009 میں کرپٹو کرنسی میں حصہ لیا

اور  2013 میں آفس کی صفائی کی دوران غلطی سے بٹ کوائن والی ہارڈ ڈرائیو کوڑے میں پھینک دی

جیمز ہویلز کا کہنا ہے کہ اس کے پاس 75 سو بٹ کوائن موجود تھے

جو آج کی قیمت کے مطابق 28 کروڑ ڈالرز تک ہوں گے۔

جبکہ  آٹھ سال پہلے پھینکے گئے کوڑے کے ڈھیر میں ہارڈ ڈرائیو تلاش کرنے

کی بار ہا درخواستوں کو حکام نے مسترد کر دیا گیا ہے

About The Author