سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد قرقی کی رپورٹ جاری
لاہور:
نیب نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی ملکیت زرعی زمین ،مختلف کمپنیوں میں شئیرز اور گاڑیوں کو قرق کردیا
نوازشریف کے حدیبیہ پیپر ملزم سمیت تین مختلف کمپنیوں میں 8لاکھ 82ہزار سے زائد شئیرز ہیں
نوازشریف کی لاہور مختلف موضع جات میں 1547کنال زرعی اراضی ہے
شیخوپورہ کے دو موضع جات میں نوازشریف کہ 102کنال سے زائد زرعی اراضی ہے
نواز شریف کی ملکیت میں چار بیش قیمت گاڑیاں ہیں
ایک لینڈ کروزر،مرسیڈز،سمیت دو ٹریکٹر بھی نوازشریف کے اثاثوں میں شامل ہں
نوازشریف کی تمام جائیداد قرق کر کہ رپورٹ عدالت جمع کرادی ہے
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟