دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا بھی نیوزی لینڈ کی طرح کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب ہوگیا

آسٹریلیا میں کورونا کے لحاظ سے کوئی علاقہ ہاٹ اسپاٹ نہیں رہا

آسٹریلیا بھی نیوزی لینڈ کی طرح کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب ہوگیا

آسٹریلوی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین روز کے دوران وائرس منتقلی کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا۔

آسٹریلیا میں کورونا کے لحاظ سے کوئی علاقہ ہاٹ اسپاٹ نہیں رہا

حکومت کی کامیاب حکمت عملی کے باعث آسٹریلیا میں عالمی وبا کا زور کافی حد تک ٹوٹ گیا ہے

تاہم خطرہ ابھی ٹلا نہیں

About The Author