صارفین کی تعداد بڑھنے سے مسیجنگ ایپ سگنل میں تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی
کئی صارفین کو پیغامات بھیجنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
صارفین نے ایپلیکشن کے ہینگ ہونے کی شکایت بھی سامنے آ ئی ہے۔
کمپنی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اسے تکنیکی مسائل کا سامنا ہے۔
گزشتہ دنوں وٹس ایپ کے پراویسی قوانین میں تبدیلی کے بعد صارفین کی بڑی تعداد نے
سگنل ایپ انسٹال کی تھی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور