دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب پر ہالی وڈ ستارے جگمگائیں گے

بیس جنوری کو جوبائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کیپیٹل میں منعقد ہوگی

جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب پر ہالی وڈ ستارے جگمگائیں گے

بیس جنوری کو جوبائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کیپیٹل میں منعقد ہوگی

جہاں گلوکارہ لیڈی گاگا امریکا کا قومی ترانہ پڑھیں گی جبکہ جینیفر لوپیز بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔

اداکار ٹام ہینکس کو پرائم ٹی وی اسپیشل کی میزبانی کرنے کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں

تقریب کی یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر، سمیت کئی ویب سائٹ پر لائیو اسٹریمنگ ہوگی۔

About The Author