آن لائن انسائیکلوپیڈیا ‘وکی پیڈیا’ کو 20 برس مکمل ہوگئے
دو ہزار ایک کو دو امریکی انٹرپرینیورز نے آن لائن انسائیکلوپیڈیا کا آغاز کیا
جسے وکی پیڈیا کا نام دیا گیا ،، دو دہائیوں کے وران وکی پیڈیا پر 5 کروڑ 60 لاکھ سے زائد مضامین شائع https://dailyswail.com/2020/12/27/50213/
ہوئے، 3 ارب ایڈیٹس کیے گئے،
ہر ماہ ایک ارب 70 کروڑ افراد وکی پیڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔
اور یہ 309 زبانوں میں دستیاب ہے۔ دنیا بھر میں مقبول ویب سائٹس میں وکی پیڈیا ساتویں نمبر پر ہے
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور