دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹرمپ کا جاتے جاتے چین پر ایک اور وار

چینی فوج کے ساتھ روابط رکھنے کے الزامات پر 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

ٹرمپ کا جاتے جاتے چین پر ایک اور وار

چینی فوج کے ساتھ روابط رکھنے کے الزامات پر 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

بلیک لسٹ ہونے والی کمپنیوں میں چین کی اسٹیٹ آئل کمپنی

اسمارٹ فون کمپنی اور ٹک ٹاک بھی شامل ہیں۔

ٹرمپ کی جنونی بنیاد کے ہاتھوں اتھل پتھل ہوتا امریکی نظام۔۔۔ نصرت جاوید

دوسری طرف چین نے اپنے ردِعمل میں کہا ہے کہ

امریکہ بغیر کسی وجہ کے چینی کمپنیوں کے خلاف ریاستی طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔

About The Author