دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایتھوپیا میں مسلح افراد کے حملے میں بچوں سمیت80عام شہری ہلاک

واقعہ سوڈان اور جنوبی سوڈان کے سرحد کے قریب بینش گل گوموز میں پیش آیا

ایتھوپیا میں مسلح افراد کے حملے میں بچوں سمیت80عام شہری ہلاک،خبر ایجنسی

واقعہ سوڈان اور جنوبی سوڈان کے سرحد کے قریب بینش گل گوموز میں پیش آیا

ابھی تک کسی گروپ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی،ایتھوپین ہیومن رائٹس

مذکورہ علاقے میں ہزاروں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں،ترجمان ایتھوپین ہیومن رائٹس

علاقہ میں پرتشدد واقعات کے دوران پچھلے ایک ماہ میں207افراد ہلاک ہو چکے ہیں

About The Author