کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا المیہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
کرپشن کرنے والے ملک وقوم کے مجرم ہیں
سابق ادوار میں سیاست کو کرپشن سے آلودہ کیا گیا
سیاست کوذاتی کمائی کاذریعہ بنانا عوام کے ساتھ ظلم کے مترادف ہے
کرپشن کے مضر اثرات سے پورا معاشرہ تباہ ہوتا ہے
ماضی میں کرپشن نہ کی جاتی تو پاکستان کا شمارآج ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا
کرپشن کے ذریعے معاشرے کو تباہ کرنے والوں کو تاریخ معاف نہیں کرے گی
وزیراعظم عمران خان کرپشن سے پاک نئے پاکستان کیلئے انتھک محنت کررہے ہیں
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟