استنبول کو قحط سالی کا خطرہ
اگلے 45 دنوں میں پانی ختم ہو جائے گا
ترکی میں شدید خشک سالی اور وسیع تر شہری ترقی کو اس ہنگامی صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے ،،
تمام ڈیمز خشک ہونے پر ترکی کو دس سالوں میں بدترین خشک سالی کا سامنا ہے
استنبول کے عمرلی ڈیم میں پانی کا لیول پچھلے 15 سالوں کے کم ترین سطح پر پہنچ چکا ہے
انقرہ کے میئر نے تصدیق کی کہ دارالحکومت میں صرف 110 دن کا پانی باقی ہے
،جبکہ ازمیر اور برسا جیسے بڑے شہروں کے ے ڈیموں میں بھی 36 اور 24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس