دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وٹس ایپ پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کا معاملہ

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پالیسی کے بارے میں اعلامیہ جاری کردیا

وٹس ایپ پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کا معاملہ

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پالیسی کے بارے میں اعلامیہ جاری کردیا

وٹس ایپ کی نئی پالیسی کا اطلاق بزنس اکاؤنٹ والے صارفین پر ہوگا، وزارت آئی ٹی

نان بزنس انفرادی اکاونٹس پر نئی پرائیویسی پالیسی کا اطلاق نہیں ہوگا، وزارت آئی ٹی

وزارت آئی ٹی فیس بک انتظامیہ کی وضاحت کا جائزہ لے رہی ہے

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستانی صارفین کی پرائیویسی کا خیال رکھیں، https://dailyswail.com/2020/12/27/50213/وزارت آئی ٹی

About The Author