دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

واٹس ایپ نئی پالیسی، صارفین پریشان

پالیسی کے تحت آٹھ فروری تک واٹس ایپ صارفین کو نئی پالیسی ماننا ہوگی

کچھ دن قبل  واٹس ایپ کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا ،، کہ نئی پالیسی میں  واٹس ایپ حقیقی معنوں میں فیس بک کا حصہ بننے جا رہا ہے

جس کے بعد   فیس بک،، واٹس ایپ کا ڈیٹا استعمال کرسکے گا۔

پالیسی کے تحت آٹھ فروری تک واٹس ایپ صارفین کو نئی پالیسی ماننا ہوگی۔

دوسری صورت میں،، میسجنگ ایپ کا اکاؤنٹ ختم کردیا جائے گا۔

جس کے بعد دنیا بھر سے واٹس ایپ کو سخت تنقید کا سامنا ہے

جبکہ لاکھوں صارفین نے واٹس کے متبادل اپیس کی معلومات بھی حاصل کرنا شروع کر دیں ہیں

ایسے میں ٹیسلا کے مالک کے ایلن مسک نے بھی شہریوں کو واٹس ایپ کی بجائے  ۔۔

سگنل ایپ  ۔۔ کے استعمال کا مشورہ دیا ہے

About The Author