کرپٹو کرنسی اونچی اڑان کے بعد واپس زمین پر
کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ ویلیو میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دوسو ارب ڈالر کی دانستہ کمی کردی گئی
فوربس میگزین کی رپورٹ کے مطابق کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ ویلیو سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو سو ارب ڈالر ختم کردیئے گئے
یہ کمی کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ ویلیو میں گزشتہ ماہ سو فی صد اضافے کے بعد کی گئی ہے
مارکیٹ ماہرین نے اس غیرمتوقع فیصلے کو سرمایہ کاری کےلیے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہhttps://dailyswail.com/2020/04/22/30409/
لوگوں کا پورا سرمایہ ڈوب سکتا ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس