وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے
وزیراعظم عمران خان لاہور میں ایوان وزیراعلی کے اندر مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے
وزیراعظم عمران خان کو ایوان وزیراعلیٰ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی
عمران خان کو ایک روزہ دورے کے دوران والٹن ائیرپورٹ کے میگا پراجیکٹ پربریف کیا جائے گا
وزیراعظم عمران خان کو بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر بھی وزارت قانون اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بریفنگ دیں گے،،
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟