لاہور:
پی ڈی ایم سارا زوراین آر او کیلئے لگارہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے انہیں این آر او کبھی نہیں ملے گا۔
اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں۔
پی ڈی ایم کا ایجنڈا صرف اورصرف ذاتی مفادات کا تحفظ ہے۔
پاکستانی عوام عاقبت نا اندیش عناصرکے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔
معیشت درست ٹریک پر آچکی ہے۔عثمان بزدار
کورونا کے باوجودکاروباری سرگرمیاں میں تیزی آرہی ہے۔
عوام ترقی وخوشحالی چاہتے ہیں،افراتفری نہیں۔
22کروڑ عوام بے مقصد احتجاج سے لاتعلقی کرچکے ہیں۔
پاکستانی عوام کسی کو ترقی کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو