ہونڈا نے گاڑیوں کے لیے کورونا وائرس مارنے والا ماسک تیار کرلیا۔
ہونڈا نے ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جو امراض سے بچانے میں مدد فراہم کرے گی۔
کوروماکو نامی ڈیوائس کیبن میں ایئر فلٹر کے اوپر نصب کیا جاتا ہے
جو ایک فیس ماسک کی طرح کام کرکے وائرسز کو پھیلنے سے روکتا ہے۔
کمپنی کے مطابق کوروماکو گاڑی کے اندر گردش کرنے والے 99 اعشاریہ 8 فیصد وائرل ذرات کا خاتمہ کرسکتا ہے،
ڈیوائس کی صفائی ہر 24 گھنٹے بعد کرنا ہوگی جبکہ اسے ہر سال بدلنا ہوگا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس