دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد8کروڑ59لاکھ سے زائد ہوگئی

امریکا میں کورونا مریضوں کی تعداد2کروڑ12لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد8کروڑ59لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھرمیں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد18لاکھ 57ہزارسے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد6کروڑ8لاکھ سے زائد ہوگئی

امریکا میں کورونا مریضوں کی تعداد2کروڑ12لاکھ سے زائد ہوگئی

امریکا میں مزید1492افراد ہلاک،ہلاکتیں3لاکھ61ہزار سے زائد ہوگئیں

بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادایک کروڑ3لاکھ سے زائد ہوگئی

بھارت میں مزید200افراد ہلاک،ہلاکتیں ایک لاکھ49ہزار سے زائد ہوگئیں

About The Author