دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھر میں کوروناسے مزید59افراد جاں بحق ہوگئے

ملک بھر میں کورونا کے 4 لاکھ 44ہزار360مریض صحتیاب ہو چکے ہیں

ملک بھر میں کوروناسے مزید59افراد جاں بحق ہوگئے،

نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر
ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد10ہزار409ہوگئی،

24گھنٹے کےدوران ملک بھرمیں کورونا کے ایک ہزار 947مصدقہ کیسز رپورٹ
ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 35ہزار707ہوگئی

ملک بھر میں کورونا کے 4 لاکھ 44ہزار360مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ،

About The Author