ایران نے یورینیئم کی 20 فیصد افزودگی کا عمل دوبارہ شروع کردیا۔
ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق فردو جوہری مرکز میں یورینیئم کی 20 فیصد افزودگی کا عمل شروع کیا گیا ہے۔
ایران کو جوہری معاہدے کے تحت یورینیم کو 20 فیصد تک
افزودہ کرنے کی اجازت نہیں۔
رپورٹ کے مطابق انٹرنیشل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ ایران کے
اس اقدام پر معاہدے میں شامل دیگر رکن ملکوں کو آگاہ کریں گے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس