عالمی وبا نے دنیا کے سب سے بڑے ٹیکنالوجی میلے جو بھی متاثر کردیا۔
کنزیومر الیکٹرانک شو 2021 چون سالوں میں پہلی بار عالمی وبا کی وجہ سے
ورچوئلی منعقد کیا جائے گا۔
سی ای ایس ہر سال امریکی ریاست لاس اینجلس میں منعقد کیا جاتا تھا۔
رواں سال کنزیومر الیکٹرانک شو 11 جنوری سے 14 جنوری تک جاری رہے گا
،جس میں دنیا بھر کی بڑی کمپنیاں اپنی مصنوعات پیش کریں گی
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس