دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی حکومت کا پہلی بار موسیقی کالج قائم کرنے کے لیے لائسنس جاری

دو میوزک کالجوں کے قیام کے لیے لائنسس کے اجرا کا اعلان کیا

سعودی حکومت نے پہلی بار موسیقی کالج قائم کرنے کے لیے لائسنس جاری کردیے۔

سعودی عرب کے وزیر برائے ثقافت بدربن عبداللہ السعود نے دو میوزک کالجوں کے

قیام کے لیے لائنسس کے اجرا کا اعلان کیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے نجی اور غیر منافع بخش تنظیموں کو ثقافتی شعبے

میں مزید ادارے قائم کرنے کی دعوت بھی دی۔

About The Author