نومبر 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

موبائل کی اسکرین سے اسکریچز خود بخود غائب ہونا ممکن ہوگیا

جنوبی کوریا کے ماہرین نے ایک ایسا میٹریل تیار کرلیا

موبائل کی اسکرین سے اسکریچز خود بخود غائب ہونا ممکن ہوگیا

جنوبی کوریا کے ماہرین نے ایک ایسا میٹریل تیار کرلیا

جس سے 20 منٹ کے اندر فون کے اسکریچز غائب ہوجائیں گے۔

سیلف ہیلنگ فون میں پلاسٹک اسکرین کے ساتھ السی کا تیل ملایا گیا ہے۔

سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ

اس عمل سے 20 منٹ کے اندر 95 فیصد موبائل اسکریچز ٹھیک ہو جائیں گی۔

تاہم یو وی لائٹ کی رفتار کے زریعے 10 منٹ سے بھی کم وقت میں

موبائل اسکرین جوڑ سکتی ہے۔

السی کا تیل کرکٹ بیٹس اور آرٹ کے فن پاروں کو محفوظ رکھنے کے لئے

استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ

،تیل کا رنگ نہیں ہوتا اور یہ آسانی سے دستیاب ہوتا ہے

About The Author