دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود برطانیہ نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

برطانیہ نے بھارت کو پانچویں پوزیشن سے دھکیل کر خود دنیا کی پانچویں بڑی معاشی پوزیشن سنبھال لی ہے

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود برطانیہ نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔

برطانیہ نے بھارت کو پانچویں پوزیشن سے دھکیل کر خود دنیا کی

پانچویں بڑی معاشی پوزیشن سنبھال لی ہے۔ سینٹر فار اکنامک اینڈ بزنس ریسرچ نے پیش گوئی https://dailyswail.com/2020/12/23/50892/

کی ہے کہ

کورونا سے پیدا ہونے والی صورتحال، بدترین معاشی بحران اور یورپی یونین سے

علیحدگی کے باوجود برطانیہ دوہزار پینتیس میں فرانس کی نسبت معاشی طور پر تئیس

،فیصد زیادہ مستحکم ہوگا اور ایک بڑی عالمی معیشت کے طور پر اپنا وجود تسلیم کرائے گا

About The Author