کرسٹیانو رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو پلیئر آف دی سنچری قراردے دیا گیا
رونالڈو گلوب ساکر ایوارڈز میں پلیئر آف دی سنچری قرار دیئے گئے ہیں۔۔
دبئی میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس میں اسپورٹس اور شوبز سے وابستہ شخصیات بڑی تعداد میں شریک ہوئیں۔۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس