دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان مذاکرات کا اگلا دور 5 جنوری کو دوحہ میں شروع ہوگا

امن مذاکرات 12 ستمبر کو دوحہ کے ایک پرتعیش ہوٹل میں شروع ہوئے تھے

افغان مذاکرات کا اگلا دور 5 جنوری کو دوحہ میں شروع ہوگا

افغان صدر اشرف غنی کے افغان امن مذاکرات کو وطن منتقل کیے جانے کے

حالیہ مطالبے کے باوجود طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا

افغان امن کو لاحق خطرات۔۔۔حیدر جاوید سید

ناگلا دور آئندہ ماہ سے قطر میں ہوگا۔

امن مذاکرات 12 ستمبر کو دوحہ کے ایک پرتعیش ہوٹل میں شروع ہوئے تھے

تاہم اِس وقت یہ مذاکرات 5 جنوری تک تعطل کا شکار ہیں۔

About The Author