جاتے جاتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے ساتھ ایک اور تنازعہ کھڑا کر دیا،
کورونا بل مسترد کرنے کے اگلے ہی روز 740ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ بھی مسترد کر دیا ۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دفاعی بل امریکی قومی سلامتی کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہا ہے۔
امریکی صدر نے بل کو روس اور چین کے لئے تحفہ قرار دے دیا ۔
کہا کہ بل ہماری فوجی تاریخ اور سابق فوجیوں کا احترام کرنے میں ناکام رہا ہے۔
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کا 900 ارب ڈالر کا کورونا
،ریلف بل بھی مسترد کر چکے ہیں
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری