دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مودی سرکارکا ایک بار پھر کسانوں کے مطالبات ماننے سے انکار

بی جے پی کے مطابق زرعی اصلاحاتی بل منسوخ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

مودی سرکار نے ایک بار پھر کسانوں کے مطالبات ماننے سے انکار کردیا

بی جے پی کے مطابق زرعی اصلاحاتی بل منسوخ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

مودی سرکار کا کہنا تھا کہ حکومت کو بہت سی کسان تنظیموں کا بھرپور تعاون حاصل ہے

اور نجی سرمایہ کاری کے بغیر زراعت کی آمدنی بڑھنے کے قابل نہیں ہوگی۔

مودی سرکار کی جانب سے پہلی بار واضح طور پر انکار کیا گیا ہے

دوسری جانب بھارتی کسان یونین کے سربراہ کے مطابق جب تک حکومت بل کو واپس نہیں لے گی

تب تک دھرنا جاری رہے گا۔ بھارت میں تین ہفتوں سے ہزاروں کی تعداد میں کسانوں نے

،دھرنا دے رکھا ہے

About The Author