دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روس کا ٹک ٹاک طرز کی اپنی ایپ لانچ کرنے کا اعلان

نامور میڈیا کمپنی نے ٹک ٹاک ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

روس نے چین کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاککے طرز کی

اپنی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

 روسی ویڈیو شیئرنگ ایپ جس ادارے کی مدد سے تیار کی گئی ہے

اس کی مالک صدر پیوٹن کی بیٹی کترینہ ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق حکومت کی

زیر اثر سب سے بڑی انرجی کمپنی گیزپروم سے منسلک ملک کی

نامور میڈیا کمپنی نے ٹک ٹاک ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

About The Author