دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیا کورونا: حکومت کوبرطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کی تلاش

خیبرپختونخواحکومت نے 66مسافروں ڈھونڈ لیا

نیا کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات، برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کی خدشاتتلاش،وفاقی حکومت کی ہدایات پر

خیبرپختونخواحکومت نے 66مسافروں ڈھونڈ لیا
ایک ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 102افراد پہنچے،دستاویز
نشاندہی کے بعد محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے

تمام ضلعی افسران کو متحرک کردیا
برطانیہ سے آنے والے تمام مسافروں کاٹیسٹ لے کر قرنطینہ کیا جائے،

مردان، ابیٹ آباد، سوات ،نوشہرہ سمیت 12 اضلاع میں برطانیہ سے لوگ واپس آئے

برطانیہ میں پیدا ہونے والا نیاکورونا وائرس پھیلاوَ میں زیادہ خطرناک ہے،محکمہ صحت

About The Author