دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا

بجٹ کی منظوری میں ناکامی کے بعد  اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی

اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا  ۔۔۔

بجٹ کی منظوری میں ناکامی کے بعد  اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی

اسرائیلی قانون سازوں کی جانب سے ایسے بل کو مسترد کر دیا گیا ہے

جس کا مقصد بجٹ کی منظوری کے لیے حکومت کو مزید وقت دینا تھا

جس کے بعد اسرائیل میں دو سالوں میں چوتھی بار انتخابات 23 مارچ کو 120 نسشتوں پر کرائے جائیں گے

 اسرائیل کی مخلوط حکومت،  وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور ان کے

،سیاسی حریف وزیردفاع بینی گینٹز کے درمیان اتحاد کی بنیاد پر قائم تھی،

About The Author