نومبر 8, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت کو  ایک بارپھر یورپی یونین میں شرمناک شکست

اس باربھارت نےپاکستانی باسمتی کو اپنی  پراڈکٹ بنانےکی کوشش کی جوناکام ہوگئی۔۔

بھارت ہرطرح سےپاکستان کومشکلات سےدوچارکرنےکی سازشیں کرتا ہےلیکن اسےہربارمنہ کی کھانا پڑتی ہے۔۔

اس باربھارت نےپاکستانی باسمتی کو اپنی  پراڈکٹ بنانےکی کوشش کی جوناکام ہوگئی۔۔

بھارت کو  ایک بارپھر یورپی یونین میں شرمناک شکست۔۔ پاکستانی باسمتی کوبھارتی پراڈکٹ بنانےکی مذموم سازش ناکام ہوگئی۔۔

پاکستان کی جانب سےفوری ردعمل دیتےہوئےیورپی یونین میں جواب جمع کرادیا گیا۔۔

رفیق سلیمان۔۔ سابق صدررائس ایکسپورٹرزایسوسی ایشن پاکستان
(حکومت کی بروقت کوشش سےنہ صرف بھارت بےنقاب ہوابلکہ پاکستان کی ایکسپورٹ بھی متاثرہونےسےبچ گئی ہے۔۔

باسمتی کی پیداوارکیلئےمخصوص زمین درکارہوتی ہےجوصرف پاکستان کےپاس ہے)

مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹ کی کہ اب پاکستان باسمتی کا آفیشل رائٹ حاصل https://dailyswail.com/2020/12/08/49710/

کرنےکیلئےآئی پی اومیں بھی درخواست دائرکریگا۔۔

فیصل انیس مجید۔۔ رائس ایکسپورٹر
(چاول ہماری مین ایکسپورٹ ہے۔۔ اورباسمتی پاکستان جیسا کسی ملک کےپاس نہیں ہے۔ پاکستان کا مؤقف نہ صرف درست ہوا

بلکہ اب اس بات کا دنیا کویقین بھی دلادیا ہےکہ باسمتی کوپاکستان سےکوئی علیحدہ نہیں کرسکتا۔)

چاول کےایکسپورٹرزکا کہنا ہےکہ دوہزار17 میں پاکستان نے5 لاکھ ٹن سےزائدچاول ایکسپورٹ کرکےملک کوزرمبادلہ کماکردیا۔۔

حکومتی مدد سےپاکستان 3 ارب ڈالرکا ایکسپورٹ ٹارگٹ بھی حاصل کرسکتا ہے۔۔ پاکستان ہرسال5 سےساڑھے 5 لاکھ ٹن باسمتی چاول دنیا کےمختلف ممالک کو برآمد کرتاہے۔۔۔

About The Author