روس نے امریکی اداروں پر سائبر حملوں کے الزامات مسترد کردیے۔
روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا کہ
روس ان حملوں میں ملوث نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ بے بنیاد الزامات ہیں اور ہر معاملے میں
روسی صدر جوبائیڈن کو بطور امریکی صدر ابھی بھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں
روس کو ذمہ دار ٹہرانا معمول کی بات ہے
نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ بیس جنوری کو اقتدار سنبھالنے کے
بعد سائبر حملوں کے نتیجے میں روس پر سخت پابندیوں پر غور کر رہی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس