نومبر 8, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں فائزرویکسین بغیر استعمال ضائع ہونے کا خدشہ

ویکیسن کی ہر شیشی میں پانچ کے بجائے چھ خوراکیں ہوتی ہیں

برطانیہ میں فائزرویکسین کی اضافی خوراکیں بغیر استعمال

ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

برطانوی طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ہر شیشی میں موجود دوا کی بیک اپ مقدار استعمال نہیں ہوتی

ویکیسن کی ہر شیشی میں پانچ کے بجائے چھ خوراکیں ہوتی ہیں

ماہرین کے مطابق پوری خوراک استعمال ہو تو برطانیہ میں فائزر ویکسین کی دستیاب تعداد 40 https://dailyswail.com/2020/12/15/50345/

فیصد بڑھ سکتی ہے

جس کے مکمل استعمال سے لاکھوں افراد مستفید ہوسکتےہیں،

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکہ میں فائزر ویکسین کی

،یہ اضافی خوراکیں مریضوں کے لیے استعمال ہورہی ہیں

About The Author