امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن کو کورونا وائرس کی
ویکسین کا پہلا ڈوز آج دیا جائے گا۔
ویکسین لگانے کے عمل کو ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
صدر جو بائیڈن کے مطابق وہ ویکسین لگوانے میں جلدبازی اس لیے کر رہے ہیں
تاکہ عوام کو معلوم ہو سکے کہ یہ ویکسین محفوظ ہے۔
امریکہ میں فائزر اور جرمن کمپنی بائیون ٹیک کی ویکسین کی منظوری کے
بعد موڈرنا کی تیار کردہ ویکسین کی ترسیل کا آج سے ہی آغاز کیا جارہا ہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ