دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ابوظہبی میں پریس کانفرنس

بھارت میں کسانوں کا بڑا احتجاج جاری ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ابوظہبی میں پریس کانفرنس بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کر رہا ہے
بھارت کی سازشوں سے پاکستان مکمل طور پر آگاہ ہے

سرجیکل اسٹرائیک کیلئے بھارت اپنے پارٹنرز کی اجازت کا منتظر ہے،

بھارت میں کسانوں کا بڑا احتجاج جاری ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

فوجی کارروائی کی صورت میں خاموش نہیں بیٹھیں گے،یہ انتہائی نازک صورتحال ہے، وود
بھارت نے فوجی کارروائی کی تو اسے بھرپور جواب ملے گا،

بھارت کی سازشوں سے پاکستان مکمل طور پر آگاہ ہے

پاکستان پرامن ملک ہے لیکن مناسب جواب دینے کی قوت رکھتا ہے

مقبوضہ کشمیرمیں حالات انتہائی سنگین صورتحال اختیارکر چکےہیں بھارت پاکستان کیخلاف ۔۔بھونڈےہتھکنڈے استعمال کرنےکی کوشش کررہاہے

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کوہوادینےکی کوشش کررہاہےڈس انفولیب رپورٹ نےبھارت ۔کی ساشوں کاپردہ چاک کیاہے،پاکستان پرامن ملک ہےلیکن جواب دینےکی صلاحیترکھتاہے

About The Author