یورپی ملک آئس لینڈ کے جزیرے پر بنا مکان کس کا ہے؟؟ دنیا کے اس تنہا ترین مکان کی ملکیت کی گتھی نہ سلجھ سکی۔۔
سمندر کے بیچ وبیچ بنا یہ گھر تین سو سال پرانا ہے، مگر یہ مکان ہے کس کا، کب بنایا اور اس کے مکین اب کہاں پرہیں؟
آئس لینڈ کے شہریوں کے پاس قیاس آرائیوں کے سوا کچھ نہیں
ایک مفروضے کے مطابق ایک ارب پتی نے زومبیز کے خوف سے یہ گھر بنایا تھا،،،یہ گھر انیس سو تیس سے خالی پڑا ہے۔۔۔
یورپی ملک آئس لینڈ کے جزیرے پر بنا مکان کس کا ہے؟
دنیا کے تنہا ترین مکان کی ملکیت کی گتھی نہ سلجھ سکی
سمندر کے بیچ وبیچ بنا یہ گھر تین سو سال پرانا ہے
لینڈ کے شہریوں کے پاس قیاس آرائیوں کے سوا کچھ نہیں
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس