دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مودی سرکار ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی

انسانی حقوق کی تنظیم نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے سب سے خطرناک ملک قرار دے دیا

مودی سرکار ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی

انسانی حقوق کی تنظیم نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے سب سے خطرناک ملک قرار دے دیا

مائنارٹی رائٹس تنظیم کی طرف سے جاری سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ

جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق کی صورت حال کے حوالے سے بھارت بدترین ملک ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال شہریت ایکٹ کے نفاذ کے بعد سے اقلتییں

بالخصوص مسلمان غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دو ہزار چودہ میں بی جے پی کے

برسراقتدار آنے کے بعد سے مسلمان بتدریج کمزور ہوئے ہیں۔

About The Author