الٹرا وایلیٹ ایل ای ڈی لائٹس کورونا وائرس کو مار سکتی ہیں
نئی تحقیق سامنے آگئی
رپورٹ کے مطابق طاقت ور لائٹس صرف 30 سیکنڈ نناوے فیصد کورونا وائرس کو
ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
ایئر کنڈیشنگ سسٹم کے ذریعہ کمروں کو باآسانی وائرس سے پاک کیا جا سکتا ہے
ماہرین نے چار موٹرز پر مشتمل ایسی ڈیوائس تیار کی ہے
جو 10 فٹ تک جراثیم کو پاک کرنے کے لیے 300 لیٹر تک ہوا
،کو کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس