دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دو ہزار فٹ کی بلندی سے گرنے والا آئی  فون بالکل محفوظ رہا

تمام ڈیٹا بھی ری کوور ہو گیا

دو ہزار فٹ کی بلندی سے گرنے والا آئی  فون بالکل محفوظ رہا

 تمام ڈیٹا بھی ری کوور ہو گیا

 برازیل کے ڈاکو مینٹری بنانے والے گالیٹو کے ہاتھ سے آئی فون تب گرا

جب وہ کئی ہزار فٹ کی بلندی سے ویڈیوز بنا رہے تھے

زمین پر پہنچتے ہی گمشدہ فون کے لیے ۔۔ فائنڈ مائی ایپ ۔۔ کو استعمال کیا

حیران کن طور پر ان کا آئی فون آن تھا

اور ساحل کے درمیان کہیں پڑا تھا۔

،جسے انہوں نے  باآسانی ڈھونڈ نکالا

About The Author