والد کی مشیر رہنے کے بعد ایوانکا ٹرمپ اب اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کریں گی
رپورٹ کے مطابق 2020 کے انتخابات میں شکست کے بعد
امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے نظریں سینٹ پر جما لیں
ایوانکا ٹرمپ 2022 میں فلوریڈا سے امریکی سینیٹ کے لئے انتخاب لڑیں گے۔
جہاں ان کا مقابلہ مارکو روبیو سے ہونے کی توقع ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس