دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز

کورونا وائرس ویکسینیشن پروگرام کے تحت عوام ابوظبی ہیلتھ سروسز کی ہاٹ لائن پر ویکسین لگوانے کے لیے اپائنمنٹ لے سکتے ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز

شہریوں کو ویکسین مفت لگائی جائے گی۔

کورونا وائرس ویکسینیشن پروگرام کے تحت عوام ابوظبی ہیلتھ سروسز کی ہاٹ لائن پر

ویکسین لگوانے کے لیے اپائنمنٹ لے سکتے ہیں۔ ہیلتھ حکام کے مطابق

رہائشیوں کو کورونا ویکسین مفت دی جائے گی۔

اس سلسلے میں ابوظبی کے 45 اسپتال اور کلینکس میں کورونا ویکسین لگانے کا

انتظام کیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات نے کچھ روز پہلے چین کی کورونا ویکسین کے

عوامی استعمال کی منظوری دی تھی۔

About The Author