دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوگیا

ابتدائیکھیپ 64 ریاستوں ، امریکی علاقوں اور بڑے شہروں میں فراہم کی جائیں گی

امریکہ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوگیا۔

کورونا کی پہلی ویکسین ریاست نیویارک کے کوئنز اسپتال کی انتہائی

نگہداشت سے منسلک نرس کو لگایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی

کھیپ 64 ریاستوں ، امریکی علاقوں اور بڑے شہروں میں فراہم کی جائیں گی۔

About The Author